: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملائشیا،3مارچ(ایجسنی) موزمبیق کے ایک ساحلی علاقے سے ممکنہ طور پر ملائشیئن ایئر لائن کے گمشدہ طیارے کے ٹکڑے ملے ہیں۔ ملائشیا کی وزارت نقل و حمل کے مطابق یہ بوئنگ 777 کے حصے ہیں اور قوی امکان ہے کہ ملائشیئن ایئر لائن کے لاپتہ ہونے والے طیارے کے
ہی ہوں۔ اس بیان میں واضح کیا گیا کہ اس سلسلے میں آسٹریلوی حکام کے ساتھ مل کر تفتیش کی جا رہی ہے۔ کوالالمپور سے بیجنگ جانے والی ایم ایچ 370 پرواز پر 239 مسافر سوار تھے۔ آٹھ مارچ کو اس جہاز کا رابطہ اچانک ریڈار سے منقطع ہو گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق یہ جہاز بحیرہ ہند کے جنوب میں کہیں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔